Neon drop · Free ship $75+ · Enter the grid
Signal · Product Feed

Majmua Shafiq ur Rehman Kirnain / مجموعہ شفیق الرحمن J.K. Rowling of Pages 120 Format Hardcover

SKU: 45090069284

4.9
USD2500.00 USD2529.00

Pay in 4 interest-free payments of $625.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 8 - Aug 13

Live Spec

Majmua Shafiq ur Rehman Kirnain / مجموعہ شفیق الرحمن J.K. Rowling of Pages 120 Format HardcoverTitle: Majmua Shafiq Ur Rehman Kirnay Etc Author: Shafiq Ur Rehman Subject: Humor, Literature ISBN: 9693514890 Year: 2012 Language: Urdu Number of Pages: 631

Store: rubyhaus.com · Domain: rubyhaus.com

Description

of Pages 120 Format Hardcover Publishing Date 2017 Language Urdu عبدالکریم ثمر(1906-1989) بنیادی طور پر علامہ اقبال اور مولانا روم کی روایت کے شاعر تھے ۔ نعت گوئی ان کی وجہ ¿ شہرت بنی اور ان کی شاعری میں اسلامی رنگ نمایاں نظر آتا ہے۔ ان کی شاعری امید و ارتقائے انسانیت سے عبارت ہے۔ عبدالکریم ثمر تحریک پاکستان میں سرگرمی سے شامل رہے۔ مسلم لیگ اور انجمن حمایت اسلام کے جلسوں میں پڑھی جانے والی ان کی نظمیں اور ترانے مقبولِ عام ہوئے۔ان کی تصنیف اور تالیف کردہ کتابوں کی تعداد 12 ہے، جن میں اردو و پنجابی میں سیرتِ طیبہ، حمدیہ و نعتیہ کلام کے مجموعے ، شعری مجموعے اور سفر نامہ شامل ہیں۔ حب الوطنی اور اسلامی جذبے سے سرشار عبدالکریم ثمر ایک درویش صفت، سادہ اور وضع دار شخص تھے۔

جنرل ضیا الحق کا دَور پاکستان کی تاریخ کا سیا ہ ترین دَور تھا،ریا ستی جبر اپنے عروج پر تھا،سیاسی سرگرمیاں بند اور بنیادی انسانی حقوق معطل تھے۔ تب ہی سیاسی جماعتیں،انسانی حقوق کی تنظیمیں ،وکلا یہ سب ایم آر ڈی کے پلیٹ فارم سے بحالی جمہوریت کے لیے سر گر م ِ عمل ہوئے۔ جنرل ضیا الحق کے دَور میں لاہور ہائی کورٹ بحالی ِ جمہوریت تحریک کا سب سے بڑا مرکز تھا۔وکلا نے جنرل ضیا الحق کی آ مریت کے خلاف جو مزاحمتی تحریک چلائی، سید افضل حیدر نے اُس تحریک کو پاکستان کی سیاسی تاریخ کا درجہ دے دیا ہے تاکہ نئی نسل کو آگاہی مل سکے۔ سید افضل حیدر درحقیقت پاکستان میں جمہوریت اور آئین کے وکیل بن کر ابھرے، ان کی اور ان کے دیگر ساتھیوں کی کوششوں نے لوگوں کے دلوں میں جنرل ضیا کے خوف کا سکوت توڑا اور لاہور میں وکلا کی طرف سے یکم جون 1980ءکوایک شاندار مظاہرہ منعقد کرکے جنرل ضیا کے خلاف باقاعدہ عوامی بغاوت کا آغاز کر دیا۔ وکلا کی طرف سے آئین کی بحالی اور جمہوریت کے قیام کی جدوجہد عملاً پاکستان میں جنرل ضیا کے خلاف پہلا احتجاجی آغاز تھا۔ وکلا کی یہ تحریک جس کا آغاز چند وکلاءنے کیا، بعد میں پاکستان کی گیارہ سیاسی جماعتوں کے اتحاد کا سبب بنی اور یوں پاکستان کی گیارہ سیاسی جماعتیں Movement for the Restoration of Democracy(MRD) کے نام پر اکٹھی ہوئیں۔ اس پلیٹ فارم سے پاکستان کی گیارہ سیاسی جماعتوں نے جنرل ضیا کی آمریت کو کھلا چیلنج کر دیا اور اس اتحاد (ایم آر ڈی) کے پیچھے اصل محرک وہ وکلاءکی تحریک تھی جن میں سید افضل حیدر اور دیگر وکلا اور دانشوروں نے بنیادی کردار ادا کیا۔ ایم آر ڈی نے پاکستان میں جو کارہائے نمایاں سرانجام دئیے، اس پر شاید ہی کسی نے لکھاہو۔ اس تحریک کے محرک ایک سپوت، سید افضل حیدر نے پاکستان کی اس شاندار عوامی جمہوری تحریک پر کتاب لکھ دی ہے جو مورخین کے لیے تو ذریعہ معلومات ہو گی ہی، لیکن اصل میں پاکستان میں جمہوریت نواز عوام کے لیے مشعل ِ راہ ہو گی کہ کس طرح اپنے حقوق کے لیے منظم ہوااور لڑا جا سکتا ہے۔ زیرنظر کتاب درحقیقت پاکستان کے جمہور اور اس کے حقوق کے لیے لڑنے والوں کے ایک عہد کی داستان کا ایک باب ہے جن میں اس دَور کے تمام اہم حالات و واقعات کو قلم بند کیا گیا ہے۔

ISBN 978-969-652-116-7 No

آپ وقت نکال کر اس کتاب کو ضرور ایک بار پڑھ لیجئے گا تو آپ کے ارد گرد بسنے والے کہی چہرے آپکے سامنے نمودار ہوتے جائیں گے بس فلحال کیلئے یہ چند ٹوٹے پھوٹے جملوں کو شرف قبولیت بخشیں مہربانی ہوگی

Majmua Shafiq ur Rehman Kirnain / مجموعہ شفیق الرحمن J.K. Rowling of Pages 120 Format HardcoverTitle: Majmua Shafiq Ur Rehman Kirnay Etc Author: Shafiq Ur Rehman Subject: Humor, Literature ISBN: 9693514890 Year: 2012 Language: Urdu Number of Pages: 631

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products